راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کو تھانہ ڈکلیئر کرکے پولیس تعینات کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل سرکل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن قرار دے دیا گیا ہے، سرکل 4 کو تھانہ قرار دینے کے احکامات سی پی […]
اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، بشری بی بی […]
(ملک عمران اعوان) اورنگ زیب تنولی سکریٹری جنرل آل پاکستان ریلویز پنشنرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ ضعیف العمر پنشنرز اور بیواؤں کی اکثریت مختلف اقسام کی جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہیں اور پنشنن ہی انکا واحد سہارا ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب ، وزیر مملکت علی پرویز ملک براۓ خزانہ اور سکریٹری خزانہ […]
راولپنڈی ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ایس پی پوٹھوہار نے شہریوں کے مسائل سن کر ان […]
راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ بنی راجہ حسنین کی ہمراہ پولیس ٹیم موثر کارروائی، 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں کامران اور نجف شامل ہیں،ملزمان سے 11 مسروقہ موٹر […]
راولپنڈی واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ 06 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں وحید اور عبید اللہ شامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ 06موٹرسائیکل […]
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،منشیات سپلائر کو معزز عدالت سے 20 سال قید کی سزا،مجرم وقار کو 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی۔تفصیلات کے مطابق منشیات سپلائر کو معزز عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنا دی،مجرم وقار کو 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی،مجرم وقار سے 10 […]
کراچی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری)کراچی منگھوپیر ٹاؤن یوسی 10 لیاری 36 کے وائس چیئرمین عامر ملک کی نمازہ جنازہ کے موقع پر PS 116 کے MPA علی احمد جان چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عابد ستی جنرل سیکرٹری حاجی جمیل ضیاہ انفارمیشن سیکرٹری علی اکبر کاچھیلو وائس […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے، میں مذاکرات کے حق میں ہوں لیکن ایسی کوئی صورت نہیں ہےکہ دھمکیاں دیں اور کہیں کہ بات چیت کرنی ہے، کسی کو اجازت کے بغیر کوئی جلسہ جلوس کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔ […]
خیبر پختون خواہ عوامی ایجنڈا پٹوار خانہ جات انسپکشن اسسٹنٹ کمشنر خان پور ڈاکٹر تزئین ظفر نے آج مورخہ 21 نومبر2024 کو خان پور میں واقع مختلف پٹوار خانوں کاوزٹ کیا۔دوران انسپکشن ریکارڈ چیک کیا اور پٹواری صاحبان کو مزید بہتر سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ ہری پور ( کرائم رپورٹر […]