واشنگٹن: تحریک انصاف کے حمایتیوں نے قومی مفاد میں کام کرنے کے بجائے سیاسی مفاد کو ایک مرتبہ پھر فوقیت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق 46 ممبران کانگریس نے تحریک انصاف کے حق میں صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا، جس میں پاکستان پر بے جا الزامات لگاتے ہوئے الیکشن میں دھاندلی کی […]
لندن(آئی پی ایس)مسلم لیگ (ن )کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ […]
واشنگٹن:امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کا جی ایس پی پلس اور چین کے ساتھ ایف ٹی اے سرمایہ کاروں کے لیے اضافی فوائد فراہم کرتا ہے۔ رضوان سعید شیخ نے گریٹر نیویارک چیمبر آف کامرس کے صدر مارک جافی سے ملاقات کی […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں کیونکہ وہ مسلسل فلسطینی علاقے پر بمباری کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے تخلیق کاروں کے لیے آمدنی کا نیا ذریعہ متعارف کرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب اپنے کونٹینٹ کریئٹرز کیلئے ’جیولز‘ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کی مدد سے وہ لائیو اسٹریمز کے ذریعے آمدنی حاصل کر سکیں […]
اسلام آباد:ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں ماہ اکتوبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی۔ اتھارٹی26نومبر کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی۔ درخواست اکتوبرکے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائرکی گئی۔ کے […]
راولپنڈی(آئی پی ایس) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں آج عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، عدالت نے 125 افراد کو آج طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر تفتیشی ٹیم آج جی ایچ کیو حملہ مقدمہ کی سازش […]
واشنگٹن(آئی پی ایس ) تحریک انصاف کے حمایتیوں نے قومی مفاد میں کام کرنے کے بجائے سیاسی مفاد کو ایک مرتبہ پھر فوقیت دے دی۔ 46 ممبران کانگریس نے تحریک انصاف کے حق میں صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا، جس میں پاکستان پر بے جا الزامات لگاتے ہوئے الیکشن میں دھاندلی کی […]
اسلام آباد متاثرین کے حقوق سلب کرنے کی سی ڈی اے حکام کی موزموم سازش،، اسلام آباد کے ارکان اسمبلی اور متاثرین کی بڑی بیٹھک کل ہو گی،اجلاس میں اسلام آباد کی مقامی قیادت، تینوں حلقوں کے ممبران قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری،انجم عقیل خان،راجہ خرم نواز شہزاد، اور ایم این اے ملک ابرار […]
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحما ن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔شیری رحمان نیامریکی کانگریس ارکان کے صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مسلسل اپنے بانی چیئرمین کی […]