اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیملی اور وکلا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے منگل کے روز ملاقات کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے کی۔ […]
راولپنڈی:سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔ وکلاء نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دیے جبکہ جی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت کسی لیڈر […]
واشنگٹن :امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی، تنازع پھیلنے سے روکنے کیلئے ہمارے پاس کافی دن ہیں۔ دوران […]
(Asghar Ali Mubarak) According to the great thoughts of the poet of the East, Allama Muhammad Iqbal, the Pakistan Army is always ready to make sacrifices for the defense of the homeland and world peace. The international community therefore recognizes the efforts of the Pakistani forces. Allama Muhammad Iqbal invited people in general and Muslims […]
راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری، لیڈی منشیا ت سپلائر سمیت 08 ملزمان گرفتار، 110 گرام آئس اور ساڑھے 06 کلو سے زائد چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم سلیمان سے 110 گرام آئس، صدر بیرونی پولیس نے […]
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز برابر کردی۔ یہ 2017 کے بعد پہلی بار آسٹریلوی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی پہلی فتح ہے۔ تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں […]
(اصغر علی مبارک) “استاد بشیرالدین- اے ریسٹرینڈڈ گریس” اور “بلیڈنگ بارڈرز” کا انعقاد 12 نومبر 2024 کو نیشنل کالج آف آرٹس میں ہوگا۔ میو سکول آف آرٹس اور نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور، پاکستان کے 150 سال مکمل ہونے کی تقریبات کے سلسلے میں استاد بشیرالدین اور امین رحمان کے انسٹالیشن پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب […]
(Asghar Ali Mubarak ) The “Ustad Bashiruddin- A Restrained Grace” and “Bleeding Borders”will be held on November 12, 2024, at at National College of Arts In connection with the celebrations marking 150 years of Mayo School of Arts and National College of Arts, Lahore, Pakistan, the opening ceremony of “The Drawings of Ustad Bashir ud […]
آئی ایس پی آر راولپنڈی : 08 نومبر 2024 ء 06 نومبر 2024ء کو ضلع جنوبی وزیرستان میں فتنة الخوراج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دلیری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے نائب صوبیدار تائب شاہ شہید (عمر : 38 سال،ساکن ، ضلع ٹانک)، لانس نائیک گلاب زمان شہید (عمر :30 سال،ساکن […]