آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی ۔ میٹنگ میں شہر کے مختلف علاقوں میں سرویلنس کیمروں کی فعالیت، فوری ردعمل کی حکمت عملی کو یقینی بنانے جرائم کی روک تھام کے لیے جدید تکنیکی وسائل کے استعمال سے نگرانی کے نظام کو مزید بہتر […]
بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری ، قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کرو ادی گئی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے جس پر سماعت 20 نمبر کو ہو گی۔ بجلی […]
برلن (آئی پی ایس )جرمن حکومت خطرے میں پڑ گئی ہے، چانسلر اولاف شلز کے وزیر خزانہ کرسچن لِنڈنر کو برطرف کرتے ہی اپوزیشن نے ان سے فوری اعتماد کا ووٹ لینے اور الیکشن کا مطالبہ کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق معاشی سمت کے تعین کے حوالے سے جرمن چانسلر اور وزیر خزانہ میں کئی […]
نیو یارک ٹرمپ کی تاریخی فتح سے امریکا میں آمریت کا خطرہ بڑھ گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹرمپ احتساب کی کوششوں کو نظر انداز کرسکتے ہیں۔ایک پریشان کن خبر یہ بھی ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے ارکان کو خبردار کردیا گیا ہے کہ اب […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے سوا کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی، النہانگ گروپ نے قومی ایئرلائن پر واجب الادا 250 ارب روپے بھی ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق […]
ڈی ایس پی سہالہ سرکل سجاد بخاری کی قبضہ مافیا کو کھلی وارننگ اسلام آباد ماڈل ٹاؤن ہمک میں آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر کھلی کچہری منعقد ہوئی۔پولیس افسران، تھانہ لوہی بھیر، تھانہ ہمک، تھانہ سہالہ کے ایس ایچ اوز اور علاقہ معززین کی بڑی تعداد میں شرکت۔ عوام نے افسران کے سامنے […]
راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی ملک کاشف کی ہمراہ پولیس ٹیم قمار بازوں کے خلاف کاروائی ، تاش پر جواء کھیلنے والے 06 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 16 ہزار 600 روپے، 06 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کاروائی کرتے […]
باکو موسمیاتی تبدیلی سربراہی اجلاس کاپ 29 عالمی موسمیاتی کارروائی کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ پاکستان کو آج کل موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل کا سامنا ہےاسموگ پنجاب پاکستان کے لیے ایک نیا مسئلہ ہے۔اسموگ دھوئیں اور دھند کا امتزاج ہے جس سے عموماً زیادہ گنجان آباد صنعتی علاقوں میں واسطہ پڑتا ہے۔ لفظ اسموگ […]
Islamabad A grand reception and induction meeting was held in the honour of CDA Mazdoor Union at Old Newal Complex, Melody. CDA Mazdoor Union General Secretary Chaudhry Muhammad Yasin, President Aurangzeb Khan, Chairman Raja Shakir Zaman Kayani, Sufi Mehmood Ali, Haji Saber, Sardar Mohammad Asif, Haji Mushtaq Ahmed Shahid, Malik Asim, Sanaullah Khan, Chaudhry Chief […]
اسلام آباد ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی سکیورٹی کمپنی کے مالکان کے وفد سے ملاقات بینکوں اور کیش وین پر مامور سیکیورٹی گارڈز کے فرائض کی انجام دہی اور ٹریننگ کے حوالہ سے اہم امور زیر بحث لائے گئے ، سیکیورٹی کمپنی کے مالکان نے مکمل تعاون کی یقینی دہانی کرائی۔