راولپنڈی(آئی پی ایس) عمران خان کی اہلیہ نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں۔ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اپنے خلاف درج مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی نے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس) جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل خان نے پاناما پیپرز کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے سے متعلق اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جے آئی ٹی ارکان کا انتخاب سپریم کورٹ کے ججوں نے کیا تھا۔ انہوں نے نون […]
تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز، ڈی ایس پی سول لائن کی زیر نگرانی انچارج چوکی گلریز اعجاز حسین SI کی ہمراہ ٹیم کے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم کو 48 گھنٹوں میں ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم سے طلائی زیورات 2 عدد لاکٹ 3 عدد […]
Justice (R) Ejaz Afzal Khan, one of the five Supreme Court judges on the Panama Papers bench, broke his silence on Nawaz Sharif’s disqualification, defending the decision and revealing new details about the case’s handling and the judiciary’s role. For the first time, Justice Ejaz confirmed that the Supreme Court judges selected the Joint Investigation […]
اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوئی ہے، اس میں اضافہ نہیں ہوا۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں فوجی سربراہان 11 سال اور پھر […]
نیویارک امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی، امریکا میں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کل ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی حریف کملا ہیرس کے مابین لفظی جنگ جاری ہے لیکن ساتھ ہی ٹرمپ نے شکست کی صورت میں خطرناک ارارہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیلٹ باکسز، […]
اسلام آباد رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج ہونے والی قانون سازی کے ذریعے جمہوریت کو بادشاہت میں تبدیل کردیا گیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے آج تک کوئی بھی قانون ایسا پاس نہیں کیا جو قانون کے مطابق ہو، […]
All Pakistan Chinese Overseas Youth Federation organized a media award at the National College of Arts in recognition of the services of the journalist community who played a role in renewing the everlasting friendship between Pakistan and China.The hosting duties were done by Taswwer Ahmed.President of All Pakistan Chinese Overseas Youth Federation Asma Ismail Butt […]
اسلام آباد قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور ن لیگ کے عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت کی جانب سے مختلف بلز ضمنی ایجنڈیکے ذریعے لائے گئے۔قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور […]
اسلام آباد جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اداروں کو بے تحاشہ اختیارات دیئے جارہے ہیں، پیپلز پارٹی اور ن لیگ جمہوریت کا گلا گھونٹ رہی ہیں۔پیر کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں سے قبل مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں […]