گوجرانوالا(آئی پی ایس ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے حافظ آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم بشیر احمد کو گرفتار کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا، ملزم کیخلاف 10سے زائد […]
گوجرانوالا(آئی پی ایس ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے حافظ آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم بشیر احمد کو گرفتار کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا، ملزم کیخلاف 10سے زائد […]
نیویارک(آئی پی ایس )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن کیلئے اپنا بھرپور کردار جاری رکھے گا۔ اقوام متحدہ پولیس ڈے کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پولیس کا کردار اہم ہے، […]
لاہور (آئی پی ایس )تاجروں اور صنعت کاروں کی سب سے بڑی تنظیم فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)نے پی آئی اے خریدنیکی پیشکش کردی۔ لاہور میں صنعت کاروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز نے کہا کہ ایک اعشاریہ ایک ٹریلین روپے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی پولیس کے 240افسران کی اگلے عہدوں پر ترقیاں ہوگئیں۔ڈی آئی جی ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کی زیر صدارت ڈپارٹمنٹل پروموشن بورڈز کا اجلاس ہوا۔ پروموشن بورڈ نے 2 انسپکٹرز، 20 سب انسپکٹر، 55 اے ایس آئیز، 65 ہیڈ کانسٹیبلز کی اگلے عہدوں پر ترقی کی سفارش کی۔کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں اہم قانونی سازی کی جائیگی ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5بجے کی بجائے 4 بجے ہوگا۔ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اہم […]
لاہور (آئی پی ایس )وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چلانا یا ٹھیک کرنا میرے ذمے نہیں بلکہ میری ذمہ داری صرف پی آئی اے کو بیچنا ہے، پی آئی اے کی نجکاری کیلئے سارا عمل چل چکا تھا، پی آئی اے کی نجکاری کے فریم ورک میں تبدیلی کا اختیار نہیں، […]
کراچی (آئی پی ایس )اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 4نومبرکو کرے گا جبکہ تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر کو ہوگا اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین الاقوامی […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )بانی پاکستان تحریک انصاف کے بازیاب ہونے والے وکیل انتظار پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔اٹک پولیس نے انتظار حسین پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا۔ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں انتظار حسین پنجوتھا کے مبینہ اغوا و لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج ہے۔ […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم کے مشیر برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں سے متعلق کوئی قانون سازی شامل نہیں ہے اور اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے دعوے غلط اور گمراہ کن ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]