اسلام آباد دھرنا تحریک کے ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں انتظامی سطح پر اکھاڑ بچھاڑ کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین اسد قیصر ،علی محمد خان کو جنرل سیکرٹری بنائے جانے […]
لاہور (آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ مستعفی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفی بیرسٹر گوہر کو بھجوا دیا۔بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کے استعفی کی تصدیق کر دی، چیئر مین تحریک انصاف کے مطابق سلمان اکرم راجہ کا استعفی تاحال منظور نہیں کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج پر توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سے آئندہ ہفتے جواب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود […]