راولپنڈی (آئی پی ایس )پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں واریرکا نیشنل کانٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں آغاز ہوگیا، تین ہفتے طویل مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان تربیتی فوجی […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز اسلام آباد پولیس کے افسران امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیارہیں،وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاو¿ن جار ی، سنگین جر ائم میں ملوث 08 اشتہاری،عدالتی اور عادی مجرمان سمیت 10جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن اور خنجر برآمد، ملزمان […]