اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی آئی احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت مکمل طور پر قلعے کی صورت اختیار کرگیا ، جہاں جگہ جگہ کنٹینرز لگا کر سیکیورٹی اداروں کے اہلکار اور پولیس تعینات دکھائی دیتی ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کل سرکاری ادارے معمول کے مطابق […]
ہری پور (آئی پی ایس )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی سربراہی میں ہری پور سے نکلنے والے قافلے پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی اطلاعات ہیں۔ قائد حزب اختلاف عمرایوب خان کی قیادت میں پی ٹی آئی احتجاج کے لیے ہری پور سے اسلام آباد کے لئے قافلہ روانہ ہوا۔ہری پور […]
اسلام آباد /پشاور /لاہور /صوابی (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور صوابی سے آنے والے قافلے کی قیادت کر رہے ہیں ، بشری بی بی بھی قافلے میں شریک ،خیبرپختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخلے […]