پشاور: سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا اور حکومت کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف کے پشاور سے نکلنے والے قافلے میں شریک سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ آج تک بانی پی ٹی آئی کی کوئی کال ناکام نہیں […]
پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے اسلام آباد میں احتجاج کے لئے قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا جبکہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی قافلے میں شریک ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے آج ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلان […]
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاجی کال نہیں یلغار کی دھمکی دی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ جڑواں شہروں میں مکمل طور پر امن ہے، اسلام آباد میں ابھی تک مکمل خاموشی […]