ہری پور (آئی پی ایس )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی سربراہی میں ہری پور سے نکلنے والے قافلے پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی اطلاعات ہیں۔ قائد حزب اختلاف عمرایوب خان کی قیادت میں پی ٹی آئی احتجاج کے لیے ہری پور سے اسلام آباد کے لئے قافلہ روانہ ہوا۔ہری پور […]
اسلام آباد /پشاور /لاہور /صوابی (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور صوابی سے آنے والے قافلے کی قیادت کر رہے ہیں ، بشری بی بی بھی قافلے میں شریک ،خیبرپختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخلے […]
اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان متعددمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان بیلا روس بزنس فورم کےد وران دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے، پاک بیلاروس 5سالہ تعاون پر نیوٹریفوڈ اینڈ فارماسیوٹیکل کمپنی اور بیلاکٹ سمیت مختلف مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں “شہزاد ٹریڈ لنکس” اور […]
اسلام آباد:وزیر اعظم نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اہم بیٹھک ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ جسٹس […]
اسلام آباد :چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی انہوں نے خطاب بھی کیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے […]
Le storytelling visuel dans le marketing numérique ne se limite pas à la création d’images ou de vidéos attractives. Il s’agit d’une discipline complexe, intégrant des méthodologies précises, des outils sophistiqués, et une optimisation technique avancée pour maximiser l’impact à chaque étape du parcours client. Dans cet article, nous explorerons en profondeur les aspects techniques […]
اسلام آباد:پولیس نے اسلام آباد احتجاج میں شرکت کے لیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو پولیس نے حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان سے رکن قومی […]
پشاور: (آئی پی ایس) پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان احتجاجی قافلے کی قیادت پر تکرار ہوئی۔ پارٹی ذرائع نے […]
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور قانون ہاتھ میں لینے والوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج ہوں گے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کیا اور […]