سابق وزیراعظم پاکستان و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ایک بار پھر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کے خلاف درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے 13 رکنی بنیچ میں سے 8 ججوں نے اکثریتی تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اس کے بعد حکومت کیلئے پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کا آپشن تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ اگر اس فیصلے پر عمل ہوتا ہے تو نہ صرف حکومت کے لیے آئینی ترمیم منظور […]
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو آج انٹر سروسز انٹیلیجنس(آئی ایس آئی) کا نیا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد غلام محمد بھی لیفٹیننٹ جنرل تعینات رہے جنہیں عام طور پر جنرل جی ایم کے طور پر جانا جاتا ہے، وہ […]