انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)رہنما شعیب شاہین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔دوسری جانب شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی اور احمد چٹھہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔واضح […]
سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر انکوائری سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔انکوائری کیخلاف درخواست صدرکراچی بارعامر نواز وڑائچ نے دائر کی۔ عدالت نے ایف آئی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی قیادت نے پارٹی رہنماوں کی حالیہ گرفتاریوں پر […]
جماعت اسلامی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں اپنے مطالبات پیش کردیے۔ لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد کی جانب چیف الیکشن کمشنر کے سامنے مطالبات رکھے گئے۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت […]
سینیٹرفیصل واوڈا نے پاکستان تحریک انصاف کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بٹن دبا کر کہیں منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑوں گا۔ منگل کو سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہویئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ نیب ترمیم کی مخالف پی ٹی آئی نے سب سے پہلے اس سے مستفید ہونے کی […]
صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد بیس سے بڑھا کر 30 کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج سپریم کورٹ ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل […]
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا ترمیمی بل 2024قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد کا ترمیمی بل 2024 دانیال چودھری نے قومی پیش کردیا ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔اس بل میں عدالت عظمی میں ججز کی […]
ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے پر بحال کر دیا۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی،عدالت نے چیئرمین نا درا کی تقرری کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے سوال کیا کہ درخواست میں کون سا نوٹیفکیشن چیلنج […]
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی صحافیوں کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غیر ضروری طور پر اور غلط انداز میں رپورٹ کی گئی۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط انداز میں […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے مقامی رہنما جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے بتایا کہ جے یو آئی رہنما کی شناخت میر ظہور نادینی کے نام سے ہوئی ۔جے یوآئی پر نوشکی آر سی ڈی شاہراہ کے قریب فائرنگ کی گئی، حملہ آور فائرنگ […]