اسلام آبادمیں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا، تمام افسران کو وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سفری سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے۔ تفصیلات کے مطابق […]
وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے آفیسر وسیم حیات باجوہ کو وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس میں تعینات کر دیا۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری تحریری احکامات کے مطابق ان کی تقرری بطور ڈپٹی ڈی جی پالیسی اینڈ پلاننگ ونگ وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس کے طور پر کی گئی ہے،وہ اس سے قبل ایف بی آر میں […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطع کے معاہدے اور پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی بھی منظوری دی۔ایگزیکٹیو بورڈ نے […]