بلوچستان میں 17 سے 19 جولائی تک شدید بارشوں کی پیش گوئی اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ اسپیل میں صوبے […]
ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بننے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ستو کتلہ کے علاقے میں ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بن کر لوگوں کو بے وقوف بنانے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پاکستان تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا اشارہ دے دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیپلزپارٹی سے رابطے کے لیے تیار ہیں، ہماری […]