پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات ہوئی۔ عامر مغل […]
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین پر روس کے حملے کے دوران کیے گئے جرائم کے الزام میں سابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ عالمی فوجداری عدالت نے کہا کہ روس کے سابق وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور فوجی جنرل گیراسیموف […]
ڈی آئی خان :ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں روڈ پر بم دھماکے میں تین بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بم دھماکا بنوں ڈیرہ روڈ پر نصیرآباد کے قریب ہوا۔ ایک پٹرول پمپ کے قریب ہونے والے اس دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ واقعے میں پولیس کی گاڑی اور جوان […]