پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی آگئی ہے، روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے روٹی کی نئی نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی […]
جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان رہنماؤں نے ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد جی-7 ممالک امریکا، جاپان، جرمنی، فرانس، […]
وفاقی سیکرٹری صحت افتخار شلوانی کوتبدیل کر کے ندیم محبوب نیا سیکرٹری صحت تعینات کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانے کا جو ہار بیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے اور اس کی اصل قیمت ایک کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مشعال یوسفزئی کا کہنا تھاکہ توشہ خانہ […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں 4 دن کی توسیع کردی۔ اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائزریٹرن جمع کرانے کی مدت بڑھا دی گئی ہے اور آخری تاریخ 18 کی بجائے […]
قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایوان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر قومی ایاز صادق نے آصفہ بھٹو سے رکن اسمبلی کا حلف لیا، انہوں نے حلف اٹھانے پر آصفہ بھٹو مبارکباد بھی دی۔ حلف اٹھانے کے بعد آصفہ بھٹو نے رول آف ممبرز پر دستخط […]
مغربی ہواں کا نیا سلسلہ کل پاکستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہوگا جو 17 اپریل کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں پھیل جائے گا، 18 اپریل کو ہواں کا یہ […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گوادر سے ایرانی سرحد تک اپنے حصے کی گیس پائپ لائن بنا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران کے ساتھ ایک واقعہ ہوا تھا مگر اب تعلقات مستحکم ہیں۔ […]
The ongoing visit of a high-profile Saudi delegation to Pakistan led by Saudi Foreign Minister Prince Faisal bin Farhan signifies the dawn of a new era in the relationship between the two nations, besides heralding the end to Pakistan’s isolation. Pakistan is swiftly steering towards a brighter future on the global stage, marking a […]
وفاق اور صوبوں کے اشتراک سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کی ٹیکنیکل تعلیم کے شعبے میں کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافے کےساتھ،یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ تعلیمی نظام بین الاقوامی مارکیٹ کےتقاضوں کے مطابق ہو۔ پاکستان میں اس وقت 26.2 ملین بچےسکول سے باہر […]