کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے یوسی1 مائی گاڑھی میں بجلی کے کاموں کا آغاز کردیا مائی گاڑھی میں پول پوچھتے ہی علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی اور علاقے کے لوگوں نے جے بھٹو جے حاجی نواز بروہی کے ناروں کی سداۓ بلند کرتے ہوئے چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی […]
اسلام آباد بلیو ایریا آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ۔ فائر بریگیڈ و آگ بجھانے والی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے۔ آگ لگنے سے تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ جناح ایونیو پر ٹریفک کےلیے متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے
اسلام آباد اسلام آباد خدمات سر انجام دینے والے اے آئی جی سپیشل برانچ و ایس ایس پی سی ٹی ڈی یاسر آفریدی کی الوداعی تقریب میں تمام سینئر پولیس افسران نے شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایران نے میزائل حملے کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس نے تمام ڈرونز مار گرائے ہیں اور کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ تین ایرانی حکام نے نیویارک ٹائمز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ یہ حملے ایران کے جوہری تنصیبات کا مرکز کہلائے جانے والے شہر اصفہان کے قریب آرمی ایئر […]
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والوں میں 10 ہزار سے زائد خواتین بھی شامل ہیں جو کہ مجموعی تعداد کا ایک تہائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ خواتین کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ بشری بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت میں 190 ملین پانڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان نے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو کہا کہ کمرہ عدالت میں […]
وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے بورڈ کی طرف سے قائم کیے گئے ریسورس ونگ نے کی چار ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی،رپورٹ کے مطابق ریسورس ونگ کا قیام گزشتہ سال دسمبر میں عمل میں لایا گیا۔ونگ نے اپنے قیام کے بعد انفراسٹرکچر ،عملے کی تقرریوں سمیت متعدد نکات پر عمل درآمد […]
آرمی چیف سے سعودی وزیردفاع کی ملاقات; دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی خدمات کا اعتراف… ۔..آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات ہوئی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون کو […]
Army Chief General Asim Munir met Saudi Arabia’s Assistant Defense Minister Major General Talal bin Abdullah Al-Otaibi, during which they discussed issues of mutual interest, defense production and military training, including measures to further increase bilateral defense cooperation. In a statement issued by the Public Relations Department of the Pakistan Army (ISPR), it has […]
پشاور تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی اہم کارروائی، موٹرسائیکل لفٹنگ سمیت چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث منظم گروہ گرفتار 3 عدد مسروقہ موٹرسائیکل، 6 عدد سولرسسٹم، چار عدد بیٹریاں، دو عدد پانی کی موٹر و سمرسیبل، ایک عدد ڈی وی آر، ایک عدد ٹیلی فون سمیت مختلف مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا. تھانہ خان […]