صوبائی حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرنے کیلئے سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کردی گئی، مریم نواز کی منظوری کے بعد آج ہی سمری گورنر پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔ نگران حکومت کے 4 ماہ کیلئے منظور بجٹ کی آخری […]
مسلم لیگ نواز اور اتحادی جماعتوں نے وفاق میں حکومت سازی کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نواز کے سینیٹر اسحاق ڈار کے چیمبر میں اجلاس ہوا جس میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے رہنماں اور سیکرٹریٹ حکام نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں وفاق میں حکومت سازی کا مجوزہ شیڈول تیار […]
ملک بھر میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی دیگر جماعتوں سے مل کر 2 مارچ کو احتجاج کرے گی۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے وہ پر اعتماد ہیں، حالیہ الیکشن میں دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا […]
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست دائر کر دی جس میں موقف اپنایا ہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 9 کے تحت […]
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عوام نے 8 فروری کو 9 مئی کے بیانیے کو مسترد کر دیا، تین دفعہ کے وزیراعظم کی بیٹی شدید دھاندلی سے اقتدار میں آئیں، مہارانی کو پتہ ہی نہیں ملک میں غربت کتنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی […]
بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، تاہم، سرفراز بگٹی اپنا حلف نہ اٹھا سکے، سینئر رکن انجینئر زمرک خان اچکزئی نے ارکان سے حلف لیا۔بلوچستان کی 12 ویں اسمبلی کا پہلا اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت اسپیکر کی عدم موجودگی پر سینئر رکن انجینئر زمرک خان اچکزئی کررہے ہیں۔اجلاس کے دوران […]
پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پی ٹی آئی نے خط میں آئندہ بیل آوٹ پیکیج کیوقت پاکستان کیسیاسی استحکام کو مدنظررکھنے کی درخواست کی ہے۔ خبرایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف کے دو اعلی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے۔ پی […]
The Islamabad Food Authority (IFA) has instructed all businesses dealing with food within the Islamabad Capital Territory to obtain a license to ensure the safety and cleanliness of food consumed by citizens. Under the guidance of the Deputy Commissioner of Operations Food, this directive aimed to enhance public health standards and guarantee the quality of […]
مریم نواز کی بطور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی، قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے جمع کروائی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز کو پہلی […]