پاکستان مسلم لیگ ق نے پنجاب میں اپنی صوبائی نشستوں کی تعداد برقرار رکھی ۔ ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ایک مرتبہ پھر 10 نشستوں کیساتھ پنجاب اسمبلی میں بیٹھے گی ،2018ء کے انتخابات کے بعد بھی تعداد 10 تھی جو 2024ء میں برقرار رہی، ترجمان مسلم لیگ ق […]
مسلم لیگ (ن )نے مریم اورنگزیب کو رکنِ پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے مشاورت سے یہ فیصلہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب آج پنجاب اسمبلی کی رکن کے طورپر حلف اٹھائیں گی۔ مریم اورنگزیب صوبۂ پنجاب میں وزیرِ اعلیٰ مریم […]
نامزد وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ ہمارے ساتھ زیادتیاں کرنے والے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ور نہ سزا کیلئے تیار رہیں۔ نامزد وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ اپنیساتھ زیادتی کرنیوالوں کومعاف کرتاہوں، ہمارے رہنماں، کارکنوں کی ساتھ زیادتیاں کی […]