راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ وارث خان طیب بیگ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، پتنگ بنانے اورسپلائی میں ملوث 05ملزمان گرفتار،ملزمان سے بڑی مقدار میں پتنگیں بنانے کا ساز وسامان گڈی کاغذ، تیار شدہ پتنگیں،ڈوریں اوردیگر سامان برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ بنانے اور سپلائی میں ملوث 05ملزمان کو […]
ہری پور ( کرائم رپورٹر ) رہنما تحریک انصاف پاکستان بابائے بلدیات یوسف ایوب خان بری ریاست کی طرف سے کیا گیا بوگس کیس عدالت نے ختم کر دیا، جس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، اس کا اعتراف کہ مقدمے سے لاعلم ھے جھوٹے کیس کو عدالت نے ردی کی ٹوکتی میں پھینک دیا،.
ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ہری پور سینئر صحافی ڈپٹی ایڈیٹر روز نامہ اتحاد آج نیوز کے رپورٹر و جنرل سیکرٹری ہری پور پریس کلب ملک محمد اقبال کو ڈی آر سی ہری پور کا ممبر نامزد کردیا ڈی پی او عمر خان گنڈا پور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ممبر بننے پر عوامی […]
راولپنڈی ایس ایچ او ائیرپورٹ حامد کاظمی کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، دو روز قبل فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری اسحاق کو قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ائیرپورٹ کی زیرنگرانی انسپکٹر ظہیر الدین بابر نے […]
نوجوان ووٹر ماضی کی طرح سمجھدارکیوں نہیں…؟.. حالیہ انتخابات میں 18 سے 35 برس کے پانچ کروڑ 70 لاکھ نوجوان ووٹرز حقِ رائے دہی کے اہل تھے 2018 کے عام انتخابات کے بعد سے دو کروڑ دس لاکھ سے زیادہ نئے ووٹرز نے اپنا اندراج کروایا الیکشن کمیشن کے مطابق اب پاکستان میں ووٹ ڈالنے […]
راولپنڈی( )رتہ امرال پولیس کی کاروائی،والدہ کو گھر سے نکالنے والا ناخلف بیٹا گرفتار۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ اُ س کے بیٹے کامران نے گھر پر قبضہ کر کے اُسے گھر سے نکال دیاہے،رتہ امرال پولیس نے والدہ کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ […]
ازدفتر پولیس عوام رابطہ افسر اسلام آبادکیپیٹل پولیس آگاہی ونگ کی جانب سے ٹریفک دفتر میں ایلیٹ سکول کے بچوں کےلئے ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ میں50 سے زائد بچوں نے شرکت کی، جنہیں روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل […]
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے زمینداروں، کسانوں کی خوشحالی اورملکی معیشت میں خاطر خواہ اضافہ کیلئے اپریل میں کپاس کی آئندہ فصل کاشت کرتے وقت بی ٹی کاٹن کی مختلف ورائٹی کے بیج کو اولیت دینے کی ہدایت کی ہے جس سے نہ صرف بہتر پیداوار حاصل ہوگی بلکہ کاٹن فیکٹریوں میں کام کرنیوالے مزدوروں کو […]
ملک میں 17 فروری سے بند سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز تاحال بحال نہ ہو سکیں۔پاکستان میں ایکس کی بندش چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے اور ایکس کی سروس 17 فروری رات سے ملک بھر میں ڈا ئو ن ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش سے صارفین کو مشکلات […]