پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت حاصل کردہ 3 ارب ڈالر قرضے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط کے لیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے پہلے عشرے میں متوقع ہیں۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے […]
صدر مملکت عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما رف حسن اور عمیر نیازی نے ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کی۔ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے صدر مملکت کو آگاہ […]
مردان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ماریگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مردان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہیکہ ہلاک دہشت […]
راولپنڈی این اے 57 اور پی پی 19 کے آزاد امیدوار پر قاتلانہ حملے کا معاملہ شدید زخمی ہونے والے چوہدری عدنان بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دم توڑ گئے چوہدری عدنان 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے سانحہ 9 مئی کے بعد چوہدری عدنان نے آزاد […]
پاور شیئرنگ فارمولے پر پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے ن لیگ سے ملاقات کے حوالے سے سی ای سی اراکین کو آگاہ کیا، جب کہ آصف زرداری نے دیگر جماعتوں […]
وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ایف ایم ریڈیو ”صحت زندگی“ کے سٹوڈیوز اورمختلف شعبوں کا معائنہ کیا،ایف ایم ریڈیو ”صحت زندگی“ کیلئے پیغام ریکارڈ کرایا میڈیکل کے مختلف شعبوں کے ماہرین کو ایف ایم ریڈیو ”صحت زندگی“ پر مدعو کیا جائے اورعوام کو صحت کے حوالے سے آگاہی دی جائے:محسن نقوی مختصر عرصے میں متعدد […]
کمشنر لاہورڈویژن آفس کیلئے اپر مال،جی او آر ون،بروم ہیڈ عمارت کی بحالی اورتزئین و آرائش کا پہلا مرحلہ مکمل وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نئے کمشنر آفس کا معائنہ کیا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کمشنر لاہور ڈویژن سمیت نئے کمشنر آفس میں دیگر افسران کے دفاتر دیکھے نئے کمشنر آفس کولاہور کی بہترین اورمرکزی جگہ […]
9مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کی گئی،اس سے بڑا رد عمل آئے گا۔محسن نقوی ہم نہیں چاہتے کہ ایسے واقعات ہوں،نمٹنے کی بھرپور پریکٹس ہے۔محسن نقوی الیکشن کمیشن کے پراسیس پراگر شکایات ہیں تو اپنا قانونی حق استعمال کریں۔محسن نقوی ایسے واقعات سےخبردار کرنا چاہتا ہوں،عوام سے اپیل ہے کہ ایسے واقعات سے بچیں۔محسن […]
راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈہونے والے افسران کے اعزاز میں ریجنل دفتر میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا، ریٹائرڈ ہونے والے افسران ڈی ایس پی آر آئی بی خالد ملک، سب انسپکٹر غلام محمدکی الوداعی تقریب میں ایس ایس پی آرآئی بی، ایس ایس پی لیگل، […]