اسلام آباد رواں ماہ گیس کے بلوں نے شہریوں کو شدید پریشان کر رکھا ہے اور اب وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں مزید 67 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے جب تک عوام چُپ کر کے سہتی رہے گی یہ ظم ہوتا رہے گا
لاہور پنجاب فوڈ اتھارٹی کا منشیات فروش ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار لاہور کے تھانہ ہڈیارہ پولیس نے منشیات کے ڈیلر،،پنجاب فوڈ اتھارٹی میں گریڈ 18کے افسر عبدالغفور کوگرفتار کرکے اس کے قبضے سے 3 کلو ہیروئن برآمد کر لی ہے۔ملزم عبدالغفور پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور میں ڈپٹی ڈائریکٹر ریسورس اینڈ لائسنسنگ کے عہدے پر تعینات ہے۔پولیس […]
راولپنڈی ( ) سٹی ٹریفک پولیس، راولپنڈی کے سینیئر ٹریفک اسسٹنٹ نعمان احمد کو دوران ڈیوٹی موبائل و پرس سنیچر کو رنگے ہاتھوں پکڑنے پر سی ٹی او راولپنڈی کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام۔ تفصیلات کیمطابق گذشتہ روز مصریال روڈ پر ایک قابلِ ذکر واقع میں سینئر ٹریفک اسسٹنٹ نعمان نے موٹر […]