پاکستان کے 3 بڑے شہروں میں بیک وقت کارروائیاں کیں گئ۔ ویپس کی تقسیم میں ملوث بین الصوبائی منشیات فروش گروپ کو نشانہ بنا تے ہوئے 8 افراد گرفتار۔ دوران آپریشن چرس کے تیل سے بھرے ویپس، سی بی ڈی آئل، ٹی ایچ سی آئل، بھنگ کے پودے سے بنے سگریٹ رول برآمد، اس کے […]
وفاقی دارالحکومت سمیت چاروں صوبوں سے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے الزامات لگائے جا رہے ہیں,امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین اور آسٹریلیا کی جانب سے بھی پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات پر سوالات اٹھائے ہیں۔جس کے بعد ملک کے متعدد قومی و صوبائی حلقوں کے نتائج کو روکنے اور وہاں دوبارہ گنتی […]
An independent judicial commission should be formed to inquire into the allegations of Commissioner Rawalpindi Liaquat Ali Chhata, and list of the officers who are mentally unstable should be released.Muhammad Zahid Khan Rawalpindi (—-) Candidate from Rawalpindi Provincial Assembly Constituency PP 18 Rawalpindi Muhammad Zahid Khan said that the people & the country cannot afford […]
عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے جس پر ہائی کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے خلاف ایم پی […]
اسلام ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے اور انہیں ہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ شیر افضل مروت کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کی، […]
نگران وزیراعظم نے سویلین ایجنسی انٹیلی جنس بیورو کے سٹیٹس میں تبدیلی کی منظوری دیدی۔ آئی بی کو بیورو سے تبدیل کرکے ڈویژن کا سٹیٹس دیدیا گیا،ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ کی خصوصی کاوش کے باعث سٹیٹس تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی وزیراعظم کی منظوری کے بعد انٹیلی جنس بیورو ڈویژن میں […]
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اور پنجاب و خیبرپختونخواہ اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا اعلان کیا ہے جو دراصل الحاق کے مترادف ہے۔پی ٹی آئی کے اراکین دو اسٹامپ پیپرز پر اپنے حلف نامے پہلے ہی جمع کراچکے ہیں جس میں ان کا کہنا ہے […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ اتحاد سے منع کردیا۔پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا تھاکہ پرویر خٹک کی جماعت کے بارے میں کچھ افواہیں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں نے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی نے ملاقات میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سیکوئی بھی الائنس […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور آئی پی پی کے امیدوار راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیے۔ ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب شاہین، علی بخاری و دیگر کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار پی ٹی آئی […]
بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو سے متعلق کہنا تھا کہ انتخابات کے 10 […]