راولپنڈی( )رتہ امرال پولیس کی کاروائی،والدہ کو گھر سے نکالنے والا ناخلف بیٹا گرفتار۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ اُ س کے بیٹے کامران نے گھر پر قبضہ کر کے اُسے گھر سے نکال دیاہے،رتہ امرال پولیس نے والدہ کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ […]
ازدفتر پولیس عوام رابطہ افسر اسلام آبادکیپیٹل پولیس آگاہی ونگ کی جانب سے ٹریفک دفتر میں ایلیٹ سکول کے بچوں کےلئے ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ میں50 سے زائد بچوں نے شرکت کی، جنہیں روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل […]
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے زمینداروں، کسانوں کی خوشحالی اورملکی معیشت میں خاطر خواہ اضافہ کیلئے اپریل میں کپاس کی آئندہ فصل کاشت کرتے وقت بی ٹی کاٹن کی مختلف ورائٹی کے بیج کو اولیت دینے کی ہدایت کی ہے جس سے نہ صرف بہتر پیداوار حاصل ہوگی بلکہ کاٹن فیکٹریوں میں کام کرنیوالے مزدوروں کو […]
ملک میں 17 فروری سے بند سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز تاحال بحال نہ ہو سکیں۔پاکستان میں ایکس کی بندش چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے اور ایکس کی سروس 17 فروری رات سے ملک بھر میں ڈا ئو ن ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش سے صارفین کو مشکلات […]
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی نے راولپنڈی ڈویژن کے تمام آر اوز کے بیانات قلمبند کر لیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پیمرانیسابق کمشنرکی پریس کانفرنس کاٹرانسکرپٹ بھی الیکشن کمیشن کو جمع کروا دیا ہے ، راولپنڈی ڈویژن کے تمام آر اوز نے اپنے تحریری […]
پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلئے معاہدہ طے پاگیا۔تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد سے مسلم لیگ ن کے حکومت سازی کے حوالے سے کامیاب مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں ن لیگ اور پی پی کی مذاکراتی کمیٹی […]
Karakoram highway has been closed on Tuesday after heavy rainfall and landslides in Kohistan and Diamer area, whereas all kinds of traffic have been diverted to alternative routes.
The winter tourism has started flourishing in the upper areas of Khyber Pakhtunkhwa where its most scenic valleys of Galiyat, Kaghan, Swat and Malam Jabba attracted tourists, adventure sports and snowfall lovers in droves.
معروف گلوکارہ عابدہ پروین 70 برس کی ہو گئیں ۔عابدہ پروین کی سالگرہ منگل 20فروری کو منائی گئی۔سروں کی ملکہ اور صوفیانہ کلام کی مایہ ناز گلوکارہ عابدہ پروین 20فروری 1954کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے 1977 میں ریڈیو پاکستان حیدرآباد سے گلوکاری کا آغاز کیا۔ عابدہ پروین نے ممتاز صوفی شعرا ءبابا بلھے شاہ […]