اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی سینیٹر نے ایران پربراہ راست حملہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔گزشتہ روز اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے تھے۔امریکا نے ڈرون حملے کا الزام ایران پر عائد […]
یورپی یونین نے پاکستان کو مزید 30 ارب روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان گرانٹ کے 5 معاہدے طے پا گئے، یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور سیکرٹری اقتصادی امور نے معاہدوں پر دستخط کئے۔ اعلامیہ کے مطابق گرانٹ کا مقصد سیلاب کے بعد کی صورتحال میں […]
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی خاطر نہیں صرف قوم کی خاطر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں کہ قوم اس وقت مسائل سے دو چار ہے۔ لاہور انارکلی میں ن لیگ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو بیٹے سے […]
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے طویل عرصے سے تعطل کا شکار منصوبے چند ماہ میں مکمل وزیر اعلی محسن نقوی پنجاب ایگریکلچر۔ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس اور لیبز کا آج افتتاح کریں گے پنجاب ایگریکلچر۔فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس […]
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کی ملاقات ملاقات میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد پر تبادلہ خیال جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرے گی ۔ محسن نقوی الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل […]
کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 59 پیسے کا تھا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے […]
امریکا نے ترکیہ کو 40 نئے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔امریکا کا یہ فیصلہ رواں ہفتے ترکیہ کی جانب سے سوئیڈن کی نیٹو میں رکنیت کی توثیق کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کانگریس کو ترکیہ کے لیے 23 ارب ڈالر کے F-16 کی فروخت کی منظوری کے […]
نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم پر تقریبا 600 سوشل میڈیا اکانٹس کی تحقیقات ہوئیں اور 32 صحافیوں سمیت 110 افراد کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے […]