الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے لیے وقت بڑھا دیا ہے ،سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب امیدوار آج شام 7بجے تک ریٹرننگ آفیسز سے انتخابابی نشانات الاٹ کروا سکتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی انتخابی حکمت عملی کے پلان بی کے تحت اپنے امیداروں کو تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے بھی ٹکٹ جاری کیے اور ہفتہ کے روز امیدواروں کو ہدایات جاری کیں کہ وہ یہ ٹکٹ جمع کرا دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کا نام پہلی مرتبہ پاکستانی ذرائع ابلاغ میں […]
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو پی ٹی آئی نظریاتی کا انتخابی نشان نہ دینے کی ہدایت کر دی۔جاری اعلامیے کے مطابق اکثر امیدواروں کی جانب سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں، ان درخواستوں کے ذریعے سے الیکشن کمیشن کو دھوکا دیا جارہا ہے، الیکشن کمیشن کو دھوکا دے کر قانون کی خلاف ورزی […]