سپریم کورٹ میں بلے کا نشان بحال کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، کسی آئینی ادارے کا کام خود نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی […]
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال کے حق میں ستبردار ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے بتایا کہ شہباز شریف کراچی کے ضلع کیماڑی سے قومی اسمبلی کی نشست سے دستبردار ہو […]
جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل نے سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا ہے کہ استعفی کے اب قانونا اب حکومت جسٹس مظاہر کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتی جس پر حکومت نے سپریم کورٹ کے اس قانون کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں […]