جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا۔جے یو آئی کی جانب سے پنجاب سے قومی اسمبلی کے 53 اور صوبائی اسمبلی کے 138 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ جنرل نشستوں پر 6 خواتین امیدواروں کو بھی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ […]
آئندہ منگل کو مری اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے ۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ منگل 9جنوری کو مری اور گردونواح میں موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پیر اور بدھ کو مری […]
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میں سوپور قتل عام کے متاثرہ خاندانوں کو تین دہائیوں سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال انصاف نہیں مل سکا ہے اور قاتل بھارتی فوجی آزاد گھوم رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج سوپور قتل عام کو اکتیس برس مکمل ہونے پر […]