پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ملتان سے روانگی سے قبل پیپلزپارٹی ملتان کے مقامی قائدین سے ملاقات کی۔آصف زرداری سے ملاقات کے موقع پر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم، چیف کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب عبدالقادر شاہین اور ضلعی جنرل سیکرٹری را ساجد علی نے سیف ذوالفقار تلواروں […]
توشہ خانہ اور 190 ملین پانڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔ نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی ٹیم کے ہمراہ اور بانی پی ٹی آئی […]
سرمایہ کاروں نے سولر اور ونڈ پاور پلانٹ کے 13 منصوبوں کی منظوری کیلئے آرمی چیف سے رابطہ کر لیا۔ سرمایہ کاروں نے آرمی چیف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ملکی معیشت کو دوبارہ صحیح سمت پر گامزن کرنے پر آپ کے مشکور ہیں، بیوروکریسی کی رکاوٹ کے باعث 600 ملین ڈالر کی […]