دھماکے کے وقت سینکڑوں افراد ایندھن کے ڈپو میں موجود تھے۔ کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ آذربائیجان نے حال ہی میں اس علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ایک مہم شروع کی ہے اور ہزاروں افراد اس علاقے سے فرار ہو گئے ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ آئی نائن آصف خان و ٹیم نے دن رات ایک کرکے ملزمان کو بہترین تفتیشی مہارت اور جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا ، سفاک ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں ، ملزمان نے مزید متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے۔ بلا شبہ اسلام آباد پولیس کی یہ بڑی کامیابی […]
کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کردیا گیا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عدنان محمود اعوان کی خدمات وزیراعلی پنجاب آفس کے سپرد کیپٹن ریٹائرڈ شامیر اقبال کو ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا میاں عثمان علی کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کو او ایس ڈی بنا […]