LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) پندرہ سالوں میں تین مختلف جماعتیں حکومت میں آئیں، لیکن بجلی کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ ہوتارہا،کسی حکومت نے عوام کے بارے میں نہیں سوچا۔

اسلام آباد

پندرہ سالوں میں تین مختلف جماعتیں حکومت میں آئیں، لیکن بجلی کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ ہوتارہا،کسی حکومت نے عوام کے بارے میں نہیں سوچا۔
حکمرانوں کی نااہلی اورکرپشن کی قیمت غریب عوام سے وصول کی جارہی ہے۔

X