راولپنڈی پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ انسداد منشیات آگاہی مہم، پمفلٹس کی تقسیم اور واکس کا انعقاد کیا جارہا ہے، شہریوں کے تعاون سے راولپنڈی پولیس منشیات جیسے ناسور کے خاتمہ تک موثر کاروائیاں جاری رکھے گی۔
قانون نافذ کرنیوالے ادارے “گینگ” کے سامنے بے بس نظر آنے لگے۔ تھانہ نون کی حدود میں پولیس وردی میں ملبوس وائرلیس اٹھائے تین افراد تلاشی کے بہانے بیرون ملک سے واپس آئے شکیل سے پانچ ہزار سعودی ریال ، چار ہزار پاکستانی روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ واضح رہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی/ […]