LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ انسداد منشیات آگاہی مہم

راولپنڈی

پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ انسداد منشیات آگاہی مہم، پمفلٹس کی تقسیم اور واکس کا انعقاد کیا جارہا ہے، شہریوں کے تعاون سے راولپنڈی پولیس منشیات جیسے ناسور کے خاتمہ تک موثر کاروائیاں جاری رکھے گی۔

X