اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر زیرو پواینٹ سے پشاور موڑ کی طرف طوفان کی وجہ سے گرے اس درخت کو ہٹایا جاۓ تاکہ مزید کسی حادثے کا سبب نہ بنے ۔۔ ذمداران بارش کے بعد باہر نکل کے توڑی تکلیف کیا کریں۔
اسلام آباد سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی کا نیویارک اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے اطہار خیال۔ “کورونا کی بدولت صحت عامہ کے نظام کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کروڑوں لوگوں کو صحت کی سہولیات سے محروم ہونا پڑا”۔ […]
کویت کویت کی سب سے خوبصورت اور جدید مساجد میں سے ایک اور فن تعمیر کا شاہکار، جس کی خصوصیت قدرتی روشنیوں سے ہوتی ہے تاکہ اس میں ایک منفرد اور روحانی خوبصورتی شامل ہو۔ یا اللہ اسے نمازیوں سے بھری مسجد بنا۔ آمین