پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) سری نگر ہائی وے پر زیرو پواینٹ سے پشاور موڑ کی طرف طوفان کی وجہ سے گرے اس درخت کو ہٹایا جاۓ تاکہ مزید کسی حادثے کا سبب نہ بنے admin 2023-09-22 اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر زیرو پواینٹ سے پشاور موڑ کی طرف طوفان کی وجہ سے گرے اس درخت کو ہٹایا جاۓ تاکہ مزید کسی حادثے کا سبب نہ بنے ۔۔ ذمداران بارش کے بعد باہر نکل کے توڑی تکلیف کیا کریں۔