وفاقی حکومت کا جعلی آئی جی لیٹر تیار کرنے اور اور شیئرکرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو کاروائی کے لے خط لکھنے کا فیصلہ۔ اسٹبلشمینٹ ذرائع کے مطابق ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا البتہ جس نے یہ جعلی نوٹیفکشن تیار کی ہے ان کیخلاف ایف آئی اے کو لیٹر لکھ رہے تاکہ ایسے […]
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو گھر بحفاظت نہ پہچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست میں آئی جی اسلام آباد کے پیش نہ ہونے پر آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کردیے۔جسٹس مرزا وقاص روف نے قیصرہ الہی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے سبب طورخم سرحد پیر کو چھٹے روز بھی بند رہی۔ افغان حکام سرحد کھلوانے کیلئے کوشاں ہیں تاہم پاکستان نے سرحد پر پاکستانی حدود میں تعمیرات کے حوالے سے اپنے تحفظات افغانستان کے سامنے رکھے ہیں۔ دوسری جانب افغان تاجروں کا کہنا ہے کہ سرحد ایک ایسے […]
لاہور کے علاقے مزنگ کے رہائشی سرور تاج نامی شہری نے زہر پینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ شہری کے مطابق وہ یہ تجربہ سب کے سامنے کرنا چاہتا ہے اور اسے کچھ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے زہرپینے کی اجازت کیلئے درخواست دائر کرنے والے شہری سے استفسار کیا کہ آپ […]
لیبیا طوفان کے سبب ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ بحیرہ روم میں آنے والے طوفان ‘ڈینیئل’ نے لیبیا کے مشرقی شہر درنہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ سیلابی ریلہ عمارتوں اور لوگوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے گیا۔ ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ISLAMABAD, Sept 12, 2023: A high level Turkiye delegation led by their Ambassador to Pakistan Prof. Dr. Mehmet Pacaci on Tuesday called on Jamal Shah, Caretaker Federal Minister for National Heritage and Culture here at National Heritage and Culture Division. The delegation comprised of Murat Yagis, First Secretary and Dr. Halil Toker, Yunus Emre Culture […]
افغانی سمگلر پاکستان میں بری طرح پھنس گئے ۔۔ اربوں روپے ضبط ہونے کا خدشہ ۔۔ پاکستان میں سمگلروں کے خلاف آپریشن کامیاب ۔۔ افغانستان کے منڈیوں میں جنوں نے ڈھیری ڈال دئے ۔۔ آج افغانستان میں ڈالرز کے بیوپاری دیوالیہ ہوگئے ۔ کیونکہ پاکستان سے ڈالرز کی سمگلنگ مکمل بند ہوگئی ہے۔۔ جبکہ بارڈر […]
اسلام آباد کدھر ہے یہ لبرل آنٹیاں جو ہر وقت اپنی اقتدار کی خاطر ان کو مهنگائی نظر آتی تھی کیا اب مہنگائی نہیں لگتی ان نام نہادوں کو
لاہور پرویز الہی کی ماضی قریب میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ انتہائی قربت اور پھر اچانک اختلافات کا معاملہ بہت سے مبصرین کے لیے ایک معمہ ہے۔ حقیقت کچھ بھی بظاہر سابق وزیر اعلی پنجاب کو اس وقت سخت ترین حالات کا سامنا ہے۔
لاکھوں روپے مالیت کی 2 چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر لی ملزم شفیق نے جعلی کارڈ تیار کررکھا تھا اوراپنے آپ کو وکیل ظاہر کرتا تھا، گرفتار ملزم گاڑی چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرارواقعی سزا دلوائی جائےگی ،ایس پی پوٹھوہار […]