پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) سی ڈی اے ڈسیپلن ڈائریکٹوریٹ ،ڈی جی ایچ آر و ممبر ایڈمن کے ماتحت کردیا گیا ،، نوٹیفکشن جاری admin 2023-09-22 سی ڈی اے ڈسیپلن ڈائریکٹوریٹ ،ڈی جی ایچ آر و ممبر ایڈمن کے ماتحت کردیا گیا ،،نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا دستیاب تحریری احکامات کے مطابق چیئر مین سی ڈی اے نے سی ڈی اے ڈسیپلن ڈائریکٹوریٹ کو ڈی جی ایچ آر و ممبر ایڈمن کے ماتحت کرنے کی منظوری دیدی