Sukkur bureau chief, former president of KTN News Sukkur Press Club and senior journalist John Muhammad Meher was martyred in the assassination attack. We were at the Jashan Azadi festival, we could not know that despite the independence, no one has got the freedom to write in this country.
سکھر ( کرائم رپورٹر ) سکھر کے بیوروچیف، KTN News سکھر پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی جان محمد مہر قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہم جشن آزادی فیسٹیول میں تھے، علم ہی نہ ہوسکا کہ آزادی کے باوجود لکھنے کی آزادی ابھی اس ملک میں کسی کو نہیں ملی،
اسلام آباد اب نگران حکومت میں بی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جنڈے پر پابندی ہیں جیسا کہ یہ جنڈہ انڈیا کی جنڈہ ہے شہری کو پی ٹی ائی کا جھنڈا لہرانے پر پولیس نے ایسا دھویا جیسے کہ وہ غیر ملکی جھنڈا لے رہا ہو https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-14-at-13.49.44.mp4