وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں 9 اگست کو قومی اسمبلی کو تحلیل کر دوں گا، اس کے بعد نگران حکومت آئے گی اور انتخابات ہوں گے، نواز شریف جلد واپس آئیں گے اور پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے، نواز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے تو ساتھیوں کے ساتھ ملکر جان لڑا […]
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف علی نواز اعوان نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس سیاسی قوتوں کی آلہ کار بن کر عمران خان کا نام لینے والوں پر ساری توانائیاں صرف کررہی ہے، ظلم کے یہ دن ختم ہو جائیں گے مگر شاہ سے زیادہ شاہ […]
محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔عدالت کی جانب سے […]