The Army Chief reiterated that the propaganda of the enemy forces against Pakistan’s armed forces will be dealt with according to law. And it is detrimental to stability. General Asim Munir said that there is no place for terrorism in Pakistan and the involvement of Afghan citizens in terrorist incidents in Pakistan is detrimental to […]
اسلام آباد جو کام کرے گا ، کرائم کو روکے گا وہی ایس ایچ او شپ کے اہل ہے ، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد ندیم شہزاد بخاری آج ایس ایچ اوز کے پسینے نکالنے والی ڈی آئی جی کی کرائم میٹنگ میں 5 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو لائن حاضر کر دیا […]
پاکستان میں کاسمیٹک سرجریز کا رحجان بڑھتا جا رہا ہے اور بڑی تعداد میں لوگ اپنے خدوخال تبدیل کر کے کسی اور جیسا خوبصورت دکھنے کے لیے نہایت مہنگے ٹریٹمنٹس کروانے لگے ہیں۔ اس سماجی رجحان کی وجوہات کیا ہیں اردو ٹائمز سے جانی پُر کشش نظر آنے کی دوڑ میں ہر شخص صحیح و […]
بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تازہ تصادم کی اطلاعات ہیں۔ ایک ہفتہ قبل اسی ریاست کے ضلع گروگرام میں پر تشدد واقعات میں سات افراد مارے گئے تھے۔ تاہم تازہ تصادم میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
اسلام آباد پختون امن کمیٹی صدر جاوید خان بنگش نے دو فریقین کے درمیان تنازع ختم کروا کر صلح کروا دی بنگش ہاؤس پر دونوں فرقین نے جاوید خان پنگش کے کہنے پہ ایک دوسرے سے تنازہ ختم کیا اور اپس میں صلح صفائی کی اور جاوید خان صاحب کا شکریہ ادا کیا
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی ان دنوں تیز ہواؤں اور جھکڑ کی لپیٹ میں ہے جہاں پیر کو خراب موسمی صورتِ حال کے پیشِ نظر سرکاری دفاتر وقت سے پہلے بند کر دیے گئے تھے۔ محکمۂ موسمیات نے مشرقی علاقوں میں ممکنہ بگولوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی تھی۔ فلائٹ […]
رضوانہ تشدد کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے، ملزمہ سومیا عاصم کی عدالت میں پیش کی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملزمہ سومیا عاصم نے سی سی ٹی وی فوٹیج 23 جولائی کو عدالت پیش کی جس کے مطابق رضوانہ بس سٹینڈ پر والدہ کے حوالے کی […]
کھلی کچہری میں شکایت پر جعلی افسران بلاول ہارون اور اکمل کو گرفتار کیا گیا ملزمان سے جعلی سٹمپ، لیٹر پیڈ، وزیٹنگ کارڈز اور لوٹی گئی رقم بھی برآمد حساس اداروں کے جعلی کاغذات، سروس کارڈ، شناختی کارڈز اور تصاویر بھی برآمد ملزمان گروہ کی شکل میں خود کو حساس ادارے کے افسر ظاہر کرتے […]
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پولیس ملازمین کیلئے نئی ہاؤسنگ سکیم لانچ کی جا رہی ہے۔ پنجاب پولیس کے ملازمین اس ہاؤسنگ سکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے نیشنل پولیس فاونڈیشن کی ویب سائٹ کے ذریعہ آن لائن ممبر شپ فارم فل کر کے اپلائی کرسکتے ہیں اور اسکی فیس موبائل بینکنگ، جاز کیش یا […]
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلام سلامتی اورامن کادین ،یہ خوارج کون سی شریعت لاناچاہتے ہیں؟کسی بھی گروہ یاجتھے سے بات نہیں کی جائیگی، جنہوں نے دین کودہشتگردی کی بھینٹ چڑھایاانہیں جواب دیناہوگا۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پشاورمیں خیبرپختونخواکے مشران ،عمائدین اور نمائندوں کے گرینڈ […]