اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ تقرروتبادلے سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو تبدیل کردیا گیا۔ گریڈ 22 کے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکرٹری سندھ تعینات کردیا گیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد انوار الحق کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔ شکیل قادر خان کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا گیا۔
کل سے کسی مقامی عدالت میں لاہور پولیس کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی کل سے لاہور پولیس کے کسی اہلکار کو عدالت میں داخلے نہیں ہونے دیں گے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار وکلاء کے خلاف کارروائیاں روکی جائیں،گھروں پر چھاپے مارنے اور ہراساں کرنے سے روکا جائے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن
ائیر مارشل ریٹائرڈ فرحت حسین معاون خصوصی برائے ایوی ایشن ہونگے۔ احد چیمہ معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ہونگے۔ وقار مسعود معاون خصوصی برائے خزانہ ہونگے۔ مشعال حسین ملک سپیشل ایڈوائزر برائے ہیومن رائٹس، وومن ڈوپلپمنٹ ہونگی۔ جواد سہراب ملک سپیشل ایڈوائزر برائے اوورسیز ہونگے۔ وائس ایڈمرل ریٹائرڈ افتخار راو سپیشل ایڈوائزر برائے میری ٹائم افئیرز […]
تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پارٹی راہنما حنیف جدون کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی راہنما نجمہ حنیف کو نامعلوم شخص نے حیات آباد میں ان کے گھر میں گھستے ہی فائرنگ کردی۔ گھر کے دیگر افراد محفوظ رہے، مجروحہ کو فوری طور پر حیات آباد میڈیکل کمپلکس منتقل […]
کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے روہنگیا مہاجرین پر پولیس کی جانب سے تشدد اور اذیت رسانی کے دیگر طریقے استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ پولیس بھتہ وصول کر سکے۔
ٹبی سٹی پولیس کی کاروائی خواجہ سراء بن کر بھیک مانگنے والا گرفتار ،ملزم احسن خواجہ سراء بن کر مختلف مقامات پر بھیک مانگتا ملزم دیگر ساتھی خواجہ سراؤں کے ذریعے بھی بھیک منگواتا،ملزمان لاہور میں منظم نیٹ ورک کی شکل میں مختلف چوک چوراہوں میں معصوم شہریوں سے بھیک مانگتے ملزم کے خلاف مقدمہ […]
اسلام آباد اسلام آباد کلب میں انٹرنیشنل امن کونسل میٹنگ میں پختون امن کمیٹی کے صدر جاوید خان بنگش کی بی شرکت
اسلام آباد آٹا سیکم 18 ارب، موٹروے 32 ارب، سیلاب 48 ارب کرپشن میں شہبازشریف کے خلاف تحقیقات کا آغاز۔۔
پشاور پشاور کے تھانہ غربی پولیس سٹیشن سے مبینہ خودکش بمبار کی یہ تصویر جاری ہو چکی ہے اور انٹیلجنس اطلاعات کے مطابق یہ لڑکا صدر میں داخل ہوچکا ہے لہٰذا تمام دوست محتاط رہے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کے بارے فوراً غربی پولیس سٹیشن کو اطلاع کرے اللہ پاک ہم سب کو اپنے […]
کمشنر فیصل آباد صلوت سعید، آرپی او فیصل آباد عابد خان اور ڈی آئی جی آئی ٹی احسن یونس، سی پی او عثمان اکرم سمیت دیگر افسران ہمراہ۔ آئی جی پنجاب نے شہر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات اور متاثرہ گرجا گھروں اور رہائش گاہوں کا جائزہ لیا، مسیحی کمیونٹی […]