جیوان سٹی ساہیوال سے ہنڈی حوالہ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں آغا فواد خان، عمر، محمد زیان، طلحہ فواد اور حارث عنایت اللہ شامل۔ گرفتار ملزمان سے حوالہ ہنڈی سے متعلق دستاویزات ، پیغامات، موبائل فونز اور متعدد رسیدیں برآمد۔ گرفتار ملزمان سے 600 امریکی ڈالر، 500 آسٹریلین ڈالر، 9 لیپ ٹاپ، […]
اسلام آباد خواجہ سراں بی بجلی کے بلوں سے تنگ اگئے ہیں بجلی کے بل زیادہ انے پر چڑیا بلوچ بھی میدان میں۔ اگر بات یہاں تک پہنچ گٸی ھے تو صلح کرلو۔ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/st-2.mp4
باؤلے کتے کے کاٹنے سے راولپنڈی پولیس کے 03 اہلکار شدید زخمی۔ زخمی پولیس اہلکار ویکسینیشن کے لیے ہسپتال منتقل۔ پولیس ایلیٹ کمانڈوز کا جوابی “ایکشن” باؤلے کتے کو “سرکاری” گولی سے ٹھکانے لگا دیا۔