LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کا 15 کال پر نوٹس،

خاتون نے پولیس کو اطلاع دی کہ شوہر بیمار ہے اور بچے بھوکے بیٹھے ہیں،

سی پی او راولپنڈی کے حکم پر ایس ایچ او صدر واہ اور ٹیم نے فوری طور پر اہل خانہ کو کھانے پینے کا سامان پہنچایا۔ شہریوں کی خدمت و تحفظ ہمارا فرض مقدم ہے،

X