گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم جوابی کارروائی میں تمام آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آج گوادر پورٹ اتھارٹی پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گردوں […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ہوئے عمران خان نے کیسز کے بارے میں کہا کہ فیصلے پہلے سے ہوچکے ہیں یہاں صرف کارروائی ہو رہی ہے، القادر ٹرسٹ کمال […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گھر تک سروسز فراہم کرنے کےلئےایپ، کال سروس شروع کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈسٹرکٹ اور انتظامی محکموں کو جلد از جلد دستک سروسز مہیا کے لئے اقدامات کا حکم “دستک” ایپ سروسز کے زریعے ابتدائی طور پر لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کی […]
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے ایکس کی بندش کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دیں لیکن کسی کو اس معاملے کی ذمے داری لینی چاہیے چیئرمین پی ٹی اے نے ایکس کی بندش کا معاملہ وزارت داخلہ میں اٹھانے کا […]
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر مملکت آصف زرداری ، سابق وزرائے اعظم نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں آئندہ سماعت پر قومی احتساب بیورو (نیب) سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق […]
امریکی محکمہ خارجہ نے خصوصی بیانات میں کہا ہے کہ واشنگٹن کے اسرائیل کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں لیکن اس سے اختلافات کے وجود کو نہیں روکا جا سکتا اور تل ابیب ہم سے مشاورت سے قبل رفح میں کوئی آپریشن شروع نہیں کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا […]
سپریم کورٹ نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑا ریلیف عدالت کا نیشنل بینک کے ساڑھے گیارہ ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار عدالت نے نیشنل بینک کی نظرثانی درخواست خارج کردی نیشنل بینک ریٹائرڈ ساڑھے گیارہ ہزار ملازمین کو پنشن کی مد میں 60 ارب روہے ایک ماہ میں ادا […]
وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کا بینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا گیا ہے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی کابینہ کو آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ […]
ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل افضل خان نیازی کی زیر نگرانی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم وسیم احمد نے دیگر ملزمان کی ملی بھگت سے جعل سازی کرتے ہوئے لینڈ ریکارڈ میں ردوبدل کی۔ ملزم نے موضع کرپہ میں واقع اراضی کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کیں ٹیکنیکل رپورٹ کے […]
چین کی قومی آبزرویٹری نے ہفتے ملک کے کچھ حصوں میں دھند کے باعث زرد الرٹ جار ی کر دیا ۔شنہوا کے مطابق نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر نے کہا کہ زرد سمندر کے کچھ حصے، مشرقی بحیرہ چین اور شانڈونگ، جیانگ سو اور ژی جیانگ صوبوں کے ساحلی علاقوں میں ہفتے کو دھند چھائی رہے گی، […]