(Asghar Ali Mubarak) Islamabad (Sapeher Times) Islamabad ready to host International Conference on ‘Girls’ Education in Muslim Communities: Challenges and Opportunities’ on the Direction Prime Minister of Pakistan. The Prime Minister of Pakistan has directed to the Federal Ministry of Education and Professional Training to organize an international conference on the title of ‘Girls’ Education […]
اسلام آباد (سہ پہر):گزشتہ سال 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خیبرپختونخوا ہاؤس پر اسلام آباد پولیس کی کارروائی کے دوران ہونے والے نقصان کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق نقصانات کا تخمینہ 3کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے۔ وزیراعلی کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 […]
اسلام آباد (سہ پہر):حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کی جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹیوں کے دو اجلاس ہو چکے ہیں تاہم گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ مذاکرات جہاں […]
اسلام آباد (سہ پہر): سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس امین […]
رحیم یارخان (سہ پہر):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تعریف اور تنقید دونوں برابر سمیٹی ہیں، جو ان گہرے سماجی تعصبات کی عکاسی کرتا ہے جن کا سامنا قیادت کرنے والی خواتین کو کرنا پڑتا ہے۔ ویسے تو گاہے بگاہے مریم نواز کو ان کے مخالفین تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں، لیکن اس بار پاکستان […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے مسلسل عدم پیشی پر ایس ایس پی آپریشنز کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ مقدمے کے تفتیشی افسر اور […]
پشاور (سہ پہر):پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اپنے بیان میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ تحریک انصاف کو حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو مطالبات لکھ کر دینے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے ڈپلو میٹک انکلیو میں واقع فلیٹ سے غیر ملکی سفارت خانے کے اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاش کی شناخت جرمن سیکنڈ سیکرٹری تھامس جرگن کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے پمز اسپتال […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اصل رسیدیں دکھا دیں رہا ہو جائیں گے۔ کراچی میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی لوگوں سے رسیدیں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )ہائی پاور بورڈ اجلاس 18 ماہ سے نہ ہونے کے باعث 40 کے قریب افسران کی گریڈ 22 میں ترقی رک گئی۔وفاق کے ماتحت سروس کیڈر کے گریڈ 21 کے افسران 18 ماہ سے ہائی پاور بورڈ اجلاس منعقد ہونے کے منتظر ہیں، اجلاس نہ ہونے کے باعث گریڈ […]