کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے طلب کرلیا گیا، نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں […]
پاکستان پیپلزپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے لیکن وزارتیں نہیں لیں گے۔پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا دو روزہ اجلاس آج ختم ہوا، ہمیں پاکستان کا ساتھ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔ پانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں کہا کہ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رعوف حسن سے ملاقات ہوئی انھیں تین جماعتوں کے علاؤہ سب کو اکٹھا کرنے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 فروری تک جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار بشریٰ بی بی کے وکیل […]
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہیکہ عدالت سے امید ہے کہ پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی۔اسد قیصر نے کہا کہ آج عمران خان کے سامنے اتحاد کیلئے تجویز رکھی گئی ہے، پی ٹی آئی کے پاس سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے اہم آپشن موجود ہیں، اتحاد […]
پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی) نے وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم)کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی ر ئوف حسن کا کہنا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ر ئوف حسن کے مطابق جماعت اسلامی کے […]
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 40واں اجلاس اجلاس میں 8فروری کے عام ا نتخابات کے پر امن انعقاد پر پولیس، انتظامیہ اور قانون فافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا پنجاب بھر میں پرامن ماحول میں عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوا،جس پر چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل […]
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا 40واں اجلاس، انتخابات کے پر امن انعقاد پر پولیس، انتظامیہ اور قانون فافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین پیش پنجاب بھر میں پرامن ماحول میں عام انتخابات کا مرحلہ مکمل، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس،انتظامیہ اور فیلڈ فارمیشنز کو مبارکباد دیتا ہوں: محسن نقوی نگران حکومت نے […]
9مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کی گئی،اس سے بڑا رد عمل آئے گا۔محسن نقوی ہم نہیں چاہتے کہ ایسے واقعات ہوں،نمٹنے کی بھرپور پریکٹس ہے۔محسن نقوی الیکشن کمیشن کے پراسیس پراگر شکایات ہیں تو اپنا قانونی حق استعمال کریں۔محسن نقوی ایسے واقعات سےخبردار کرنا چاہتا ہوں،عوام سے اپیل ہے کہ ایسے واقعات سے بچیں۔محسن […]
کمشنر لاہورڈویژن آفس کیلئے اپر مال،جی او آر ون،بروم ہیڈ عمارت کی بحالی اورتزئین و آرائش کا پہلا مرحلہ مکمل وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نئے کمشنر آفس کا معائنہ کیا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کمشنر لاہور ڈویژن سمیت نئے کمشنر آفس میں دیگر افسران کے دفاتر دیکھے نئے کمشنر آفس کولاہور کی بہترین اورمرکزی جگہ […]