راولپنڈی (سہ پہر): بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ آج اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا، احتساب عدالت کے عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی […]
پشاور (سہ پہر): تپاکستان حریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف اور طلال چوہدری کی پریس کانفرنس سے واضح ہوگیا کہ انہیں فیصلے کاپہلے سے علم ہے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے وزیر دفاع خواجہ آصف اور طلال چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ واضح ہوگیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 3 درخواستیں مسترد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے 26 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پاگیا، وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے معاہدے پر دستخط کیے، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق معائدے کے تحت 179,210 پاکستانی رواں سال فریضہ حج ادا […]
اسلام آباد (سہ پہر): سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا ہے، کیس کا فیصلہ اب جمعے کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید […]
اسلام آباد (سہ پہر):پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ سپارکو کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او 1) سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سیٹلائیٹ کو چین کے ایک سیٹلائیٹ سینٹر سے خلا میں […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے افغانستان فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کردیا، جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگرد کی شناخت محمد خان احمد خیل ولد حاجی […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، پیر، 13 جنوری 2025 (سہ پہر): پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئیچی نے پیر کے روز پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں دیہی کمیونٹیز کے لیے بجلی کی سہولیات فراہم کرنے کے دو منصوبوں کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبے ہناء ڈیولپمنٹ کونسل کے زیرانتظام ہیں، جو ایک غیرسرکاری تنظیم […]
By Rehan Khan Islamabad, Monday, 13 January 2025 (Sapeher Times): Ambassador of Japan to Pakistan, Akamatsu Shuichi on Monday inaugurated two projects to install electricity facilities in Mandi Bahauddin district, Punjab. These projects, managed by the Hana Development Council, a non-governmental organization dedicated to improving health and infrastructure, aim to enhance the quality of life […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، پیر، 13 جنوری 2025 (سہ پہر): ازبکستان کی مسلح افواج نے صدر شوکت مرزیائیوف کی قیادت میں قومی فخر اور سلامتی کی علامت کے طور پر اپنی نئی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ صدر مرزیائیوف مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں۔ ازبک سفارت خانے کے جاری کردہ بیان کے […]