پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔انٹرنیٹ آبزرویٹری کے مطابق پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہیں۔ فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب صارفین سوشل میڈیا پر سروسز متاثر ہونے کی شکایت کر […]
مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے 11ویں اجلاس میں بہاولپور ڈویژن سے قومی و صوبائی اسمبلی کے لئے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹان لاہور میں ہونے والے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں آج […]
سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے مسلم لیگ ن چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا، وہ ن لیگ چھوڑنےکا باقاعدہ اعلان چند روز میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا، حلقے کے لوگوں سے مشاورت کے بعد شاہد خاقان نے ن لیگ کوچھوڑنے کا فیصلہ […]
ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو ہفتے کے روز ایران کے جنوب مشرقی صوبے میں پھانسی دی گئی۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہےکہ ملزم نے مخصوص انفارمیشنز اور دستاویزات جمع کرکے فارن سروسز سے […]
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے اپیلٹ ٹربیونلز لگانے کے لئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہنگامی مراسلے جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ملک بھر کی پانچوں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان سے رابطہ کیا جائے، چیف جسٹس ہائیکورٹس سے اپیلٹ ٹربیونلز کے لئے […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نیکہا ہیکہ پاکستان کو تنویر احمد جیسے ہیروز پر فخر ہے۔آرمی چیف نے دورہ امریکا میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد (نسٹ) کے لیے 9 ملین ڈالر عطیہ کرنے والے پاکستانی نژاد تاجر تنویر احمد سے بھی ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا […]
کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے ہلکی ہوا کے باعث فضا میں آلودہ ذرات موجود ہیں۔ اویس حیدر نے بتایا کہ […]
غیر قانونی طور پر مقیم پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 152 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری […]
ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد محمد افضل خان نیازی کے زیر نگرانی چھاپہ مار کاروائیاں گزشتہ 3 ماہ کے دوران راولپنڈی ریجن میں واقع متروکہ وقف املاک بورڈ کی اربوں مالیت کی کمرشل پراپرٹی وگزار کروا لی گئی چھاپہ مار ٹیموں میں اسسٹنٹ […]
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے، انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے۔ سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران سے متعلق لاہور […]