سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے پنجاب کے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے سینئر قانون دان حامد خان اور پارٹی رہنما […]
وفاقی دارلحکومت میں چیف کمشنر و چئیرمین سی ڈی اے کی تبدیلی کا امکان ،، مکمنہ طور پر چیف کمشنر اور چئیرمین سی ڈی اے الگ الگ لگانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے ،، باوثوق ذرائع کے مطابق سابق چئیرمین سی ڈی اے کیپٹن (ر) نور الامین مینگل بھی دوبارہ دوڑ میں شامل […]
ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس چیف ٹریفک آفیسر اسلام آبادنے ٹریفک افسران و جوانوں کو پی ایس ایل کے دوران اچھی کاردکردگی کا مظاہرہ کرنے پر نقد انعامات وتعریفی اسنادسے نوازا،اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کرنے والے افسران وجوانوں کی حوصلہ افزائی کا عمل جاری رکھا […]
کرپشن میں میں ملوث 2 مجرمان کو قید اور جرمانہ کی سزا مجرمان میں محبوب حسین اور عطاء الرحمٰن شامل مجرم محبوب حسین کو مجموعی طور 14 سال قید اور 70 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی جرمانہ ادا نا کرنے کی صورت میں مزید ایک سال کی قید کی سزا ہو گی جبکہ مجرم […]
میاں محمد شہباز شریف کے اچانک دورے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ صاحب کے ساتھ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شروع ذخیرہ اندوزی اور منڈی مافیا کا ٹرایکا ہر صورت توڑیں گے غریب عوام ہماری ریڈ لاین ہے https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-9.mp4
وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی اندرونی وبیرونی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت ہوئی۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی۔سربراہ پاک فضائیہ نے وزیرِ […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے گا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی […]
سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے ،تحریری احکامات جاری ، دستیاب نو ٹیفیکشن کے مطابق سید نوید الرحمان کو ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ریلیشنز او پی ایس سے ہٹا کر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹو لیڈ اینڈ ر یہیبلیٹیشن تعینات کر دیا گیا۔تقرری کے منتظر گریڈ 17کے آفیسر عنایت اللہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ریلیشنز کا چارج […]
ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین دور حکومت میں سینیٹ غیر فعال ہوگئی۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی ریٹائرمنٹ کے باعث ایوان بالا کا کوئی سربراہ نہیں رہا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان اسمبلی کا رکن منتخب ہونے پر عہدہ چھوڑا تھا، ان کی جگہ ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی کو قائم مقام چیئرمین کی […]
جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔ سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا ان میں یوسف رضا گیلانی، مولانا غفور حیدری اور نثار کھوڑو […]